لوکل کرپٹوز

کنٹرول حاصل کریں۔ کرپٹو ایکسچینج کریں۔

مارکیٹ پلیس دیکھیں
$70,816.08
آج ٹریڈ کیا گیا
>100,000
صارفین
>100
ممالک

لوکل ایتھیرم اب لوکل کرپٹوز ہے۔

لوکل ایتھیرم کا آغاز 2017 میں پہلی پیئر ٹو پیئر مارکیٹ پلیس کی حیثیت ڈے ہوا تھا۔ اب ہم آپ کو بٹ کوائن اور دیگر چیزوں کا کنٹرول دے رہے ہیں۔ لوکل کرپٹوز نئی مارکیٹ پلیس ہے جہاں ہر چیز کی ذمیداری آپ کو دی گئی ہے۔

وہی ٹیم۔ وہی پلیٹ فارم۔ اب زیادہ کرپٹوز کے ساتھ۔

اعلان پڑھیں مجھے نئی مارکیٹ پلیس میں لے جائیں

پے کرنے کے 40+ طریقے

اپنے من پسند پیمنٹ میتھڈ کا استعمال کرتے ہوئے ٹاپ کرپٹوز خریدیں اور بیچیں۔ بشمول بینک ٹرانسفر، پے پال اور دیگر۔

تیز، مڈل مین کے بغیر

لوکل کرپٹوز کے ساتھ، آپ مڈل مین سے بچ کے، براہ راست دوسرے انسان کے ساتھ ایکسچینج کر سکتے ہیں۔

نان-کسٹوڈیئل، اینکرپٹڈ

اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ میسیجز اور نان-کسٹوڈیئل ٹرانزیکشنز استعمال کریں۔ آپ کی کیز—آپ کے کوائنز۔

BTC اور ETH کے ساتھ آج ٹریڈ کریں

بٹ کوائن

بٹ کوائن (BTC) دینا کی پہلی کرپٹو ہے، جس کے بانی ستوشی ناکاموتو ہیں۔

ایتھیرم

ETH ایتھیرم کی آبائی کرپٹو ہے، ڈیسنٹرلائزڈ ایپلیکیشنز کے لئے بین الاقوامی پلیٹ فارم۔

Vote for the next crypto

LocalCryptos has asked the community to decide which crypto we add next. The vote is in progress now, ending on February 20th.

Submit your vote today — you don't need an account to participate.

Cast your vote
لوکل کرپٹوز کو 90 سیکنڈ کا تعارف پلے کریں

لوکل کرپٹوز کیسے کام کرتا ہے

1. ایک اکاؤنٹ بنائیں

آج ہی سائن اپ کریں — اس میں صرف تیس سیکنڈ لگتے ہیں۔

اگر آپ تکنیکی طور پر مائل ہیں تو پاس ورڈ کے علاؤہ ایتھیریم کے ذریعے سائن اپ کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

2. دیکھیں کون خرید اور فروخت کر رہا ہے

ہر کوئی کرپٹو کو خریدنے اور فروخت کرنے کے لیے بڈ وسٹ کر سکتا ہے۔ کو آپ کے لیے مناسب ہے وہ خریدار یا فروخت کرنے والا تلاش کریں۔

آپ ادائیگی کے طریقے، کرنسی، مقام اور مشہوری سے پیش کش کو فلٹر لگا سکتے ہیں۔ بینک ٹرانسفر سے گفٹ کارڈز تک - کوئی بھی ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں۔

3. ٹریڈ کھولیں

اگر اپنی پسند کی پیش کش تلاش کر لیں تو صارف کے ساتھ ٹریڈ کھولیں۔ جو رقم آپ خریدنا یا فروخت کرنا چاہتے ہیں وہ منتخب کریں اور اس قیمت کو بند کر دیں۔

دوسری پارٹی نوٹیفکیشن وصول کرے گی - آپ ان کی طرف سے عام طور پر 120 سیکنڈز میں سن پائیں گے۔

4. تبدیلی لائیں

فروخت کرنے والے کے کرپٹو کے ایسکرو میں ڈالنے کے بعد، خریدار پلیٹ فارم سے باہر فروخت کرنے والے کو ادائیگی کرتا ہے۔ صارفین انکرپٹڈ پیغامات سے ادائیگی کی تفصیلات پر بات کرتے ہیں۔

ایک ایسکرو اکاؤنٹ کرپٹو کو اعتماد میں رکھتا ہے جب تک کہ اس کی ادائیگی نہ ہو جائے۔ یہ دونوں اطراف سے ڈیل رکھنے کی یقین دہانی ہے۔

ایک بات فروخت کرنے والا ادائیگی کی تصدیق کرتا ہے تو خریدار کے لئے کرپٹو کو ریلیز کر دیا جاتا ہے۔

لوگ کیا کہہ رہے ہیں

لوکل کرپٹوز استعمال کرتے ہوئے، میری اقتصادی کارکردگی بہتر ہو گئی ہے۔ اس میں سکیورٹی، پرائیویسی اور استعمال میں آسانی شاندار ہے۔ وینزویلا میں، یہ ایسکیپ والو کی طرح ہے، اور یہ ملک میں گہرے معیشت کے بحران کی وجہ سے نقصان میں لڑنے کے لیے ایک طاقت ور ٹول ہے۔

— وینیزویلا میں ایک اور مطمعین صارف

میرے لئے، لوکل کرپٹوز ایتھر کو بدلنے کے لیے بہترین انتظام والا اسمارٹ کنٹریکٹ کا پلیٹ فارم ہے، چاہے بچائیں، انویسٹ کریں یا سنبھالیں، دنیا بھر میں تیزی اور حفاظت سے فائیٹ کرنے کے لیے۔ مجھے لوکل کرپٹوز میں ٹریڈ کرنا پسند ہے۔

— وینیزویلا میں ایک اور مطمعین صارف

جب آپ اسمارٹ کنٹریکٹ اور وائیٹ پیپر پڑھ لیں، تو آپ سمجھ جائیں گے کہ لوکل کرپٹوز محفوظ ہے۔

- ایک اور خوش صارف آرجنٹینا سے

مجھے لوکل کرپٹوز پسند ہے کیونکہ یہ ایک ٹی ایچ کو کسی بھی وقت استعمال کرنے کی پیش کش کرتا ہے، اس ریٹ اور اصطلاح پر جو میں ترتیب دیتا ہوں۔ فیس مناسب ہے اور سائیٹ استعمال میں آسان ہے۔

- آسٹریلیا سے ایک اور خوش صارف

میں لوکل کرپٹوز استعمال کر رہا ہوں کیونکہ یہ کولمبیا میں کسی بھی وقت ایتھر کو ٹریڈ کرنے کا صرف ایک پلیٹ فارم ہے۔ مجھے واقعی پسند ہے کہ والیٹ صارفین کے کنٹرول میں ہے۔

- کولمبیا سے ایک اور خوش صارف

میں اس لئے لوکل کرپٹوز استعمال کرتا ہوں کیونکہ یہ بہت تیز اور دوستانہ ٹول ہے، محفوظ کرنے کے بہترین طریقہ کے ساتھ یہ میری رقم کو بولیوار کی قیمت کم ہونے کی وجہ سے ختم ہونے سے بچاتا ہے۔

— وینیزویلا میں ایک اور مطمعین صارف

میں لوکل کرپٹوز کا انتخاب کرتا ہوں کیونکہ یہ آسان اور کارآمد پلیٹ فارم ہے۔ یہ اچھی کسٹمر سروس رکھتا ہے جو آپ کی مشکلات کو حل کرنے میں مدد کرتا ہے۔

— وینیزویلا میں ایک اور مطمعین صارف

لوکل کرپٹوز کا شکریہ، میں حفاظت سے رقم کما سکتا ہوں اور مہنگائی میں اپنے لئے بچا سکتا ہوں۔

— وینیزویلا میں ایک اور مطمعین صارف

لوکل کرپٹوز کو کیا مختلف بناتا ہے

خالص نان-کسٹوڈیئل

لوکل کرپٹوز کبھی آپ کی کرپٹو نہیں لیتا۔ براؤزر میں کرپٹوگرافی ویب والیٹ کو پاور کرتا ہے۔ یہ ہیک ہونے یا چوری ہونے سے بچاتا ہے۔

ایسکرو اکاؤنٹ ایک کمزور بیچوان ہونے کے بجائے ایک اوپن-سورس سمارٹ کانٹریکٹ ہے۔

ہماری ٹیم کے کئے یہ نا ممکن ہے کہ وہ آپ کے کرپٹو کو ہاتھ لگائیں — ہم صرف پیمنٹ ڈسپیوٹ کی صورت میں بائر یا سیلر تک موو کر سکتے ہیں۔

اینڈ-ٹو-اینڈ اینکرپٹڈ

لوکل کرپٹوز پہلا پلیٹ فارم ہے جس نے اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ میسیجنگ شروع کی۔

ہر میسیج جو آپ بھیجتے ہیں وہ ایک خوفیا کی سے انکرپٹڈ ہے جو صرف آپ کو اور آپ کے ٹریڈنگ پارٹنر کو پتا ہوتی ہے۔ ہم صرف اس صورت میں آپ کے میسیجز پڑھ سکتے ہیں جب دونوں میں سے کوئی ایک پارٹی کوئی ڈسپیوٹ شروع کرے یا مدد مانگے۔

انسان-سے-انسان

جب آپ لوکل کرپٹوز پر کرپٹو ٹریڈ کر رہے ہوں، تو آپ ایک انسان کے ساتھ ٹرانزیکشن کر رہے ہوتے ہیں۔ اگر آپ ایک نیسٹی سینٹرلائزڈ ایکسچینج کا استعمال کرتے ہیں تو آپ اکثر روبوٹ سے ڈیل کر رہے ہوتے ہیں۔

لوکل کرپٹوز دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے 100,000 سے زائد کرپٹو ٹریڈرز کی کمیونٹی ہے۔ اگر آپ نئے ہیں، تو کوئی دوستانہ ٹریڈر آپ کو راستہ دکھانے میں خوشی محسوس کرے گا۔

آپ کے ضروری سوالات

لوکل کرپٹوز کیا ہے؟

لوکل کرپٹوز ایک پیئر ٹو پیئر مارکیٹ پلیس ہے۔ زندگی کے تمام سے شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ کرپٹو خریدنے اور فروخت کرنے کے لیے لوکل کرپٹوز پر اشتہار لگاتے ہیں۔

جب دو لوگ سیل پر رضامند ہوتے ہیں، تو خریدنے والا فروخت کرنے والے کو براہ راست آدھا فائیٹ ادا کرتا ہے - یہی وجہ ہے کہ لوکل کرپٹوز بہت تیز رفتار ہے۔

یہ طریقہ کیوں بہتر ہے؟

آپ نے خبریں پڑھی ہے۔ ایکسچینج نے بٹ کوائن میں $200 ملین کے لئے پاس ورڈ کھو دیا۔ انہوں نے $15 ملین کی مالیت کے ایتھر غلطی سے جلا دیے۔ انہوں نے پاسپورٹ کی نازک تصاویر کو چوری کرنے اور ڈارک ویب پر بیچنے کے لئے جمع کیا۔

سینٹرالائزڈ ایکسچینج نے 2019 میں آپ کے $4 بلین سے زائد کھو دئیے ہیں۔ اسی دوران، وہ آپ کی سپورٹ ٹکٹس کو نظر انداز کرتے ہیں اور آپ کو مخض ایک نمبر سمجھتے ہیں

کرپٹو نے ایک بری شہرت پائی ہے، لیکن ٹیکنالوجی کی وجہ سے نہیں۔ کیونکہ وال اسٹریٹ بینکرز جگہ میں گھس گئے ہیں اور انہوں نے مسائل بنا دئیے ہیں۔

جب آپ لوکل کرپٹوز پر ٹریڈ کرتے ہیں، تو آپ کنٹرول میں ہوتے ہیں- نان کسٹوڈئیل، نہ کہ بینکرز۔ آپ کی کیز، آپ کے کوائن۔

اگر دوسرا شخص میرے پیسے ادا نہ کرے؟

ایسکرو اکاؤنٹ ٹریڈ کا کرپٹو والا حصّہ رکھتا ہے۔ یہ خریدار کو فنڈز کی گارنٹی دیتا ہے اور فروخت کرنے والے کا راستہ بند کرتا ہے۔

خریدار کو کرپٹو کے ایسکرو میں جانے سے پہلے رقم نہیں بھیجنی چاہیے۔ اسی طرح، فروخت کرنے والے کو اکاؤنٹ میں رقم دیکھنے کے بعد ہی ایسکرو ریلیز کرنا چاہیے۔

اگر پیمنٹ نہ آئے، تو کوئی بھی پارٹی پیمنٹ ڈسپیوٹ اٹھا سکتی ہے۔ یہ ایک ثالث کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ پیغامات ڈیکرپٹ کرے، ثبوتوں کی تصدیق کرے اور کرپٹو کو اس کے حقدار تک پہنچائے۔

ایسکرو کیسے کام کرتا ہے؟

لوکل کرپٹوز نان کسٹوڈئیل ایسکرو سسٹم پیش کرنے والا پہلا اور بڑا پلیٹ فارم ہے۔

ایسکرو کی تکنیکی تفصیلات چُنی گئی کرپٹو پر منحصر ہیں۔ ایتھیرم ایسکروز ایک سمارٹ کانٹریکٹ استعمال کرتے ہیں، اور بٹ کوائن ایسکروز P2WSH ٹرانزیکشن استعمال کرتے ہیں۔

تمام بلاک چینز منفرد ہیں۔ جب بھی ہم نیا کرپٹو ایڈ کرتے ہیں، ہماری انجینئرنگ ٹیم پروٹوکول کے حساب سے نیا ایسکرو سکرپٹ بناتی ہے۔

ایک نان-کسٹوڈیئل ایسکرو سسٹم لوکل کرپٹوز کے لئے ایسکرو اکاؤنٹ سے چوری کو ناممکن بناتا ہے۔ اسی ٹوکن کی وجہ سے، پلیٹ فارم کی نان-کسٹوڈیئل فطرت اس کو عام ہیکس اور چوریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔

آج کنٹرول سنبھالیں

مارکیٹ پلیس دیکھیں

اگر آپ آفر پوسٹ کریں تو ایسکرو کی فیس 0.25% ہے اور اگر کسی آفر کا جواب دیں تو 0.75% ہے۔ تمام کرپٹو ٹرانزیکشنز کی ایک نیٹورک فیس بھی ہے جو مائینرز کو جاتی ہے—ہمیں نہیں۔