ڈیش DASH خریدیں
ڈیش ایکو سسٹم میں سںب سے زیادہ معروف ڈیجیٹل کرنسیوں میں سے ایک ہے۔ اس کا نام 'ڈیجیٹل کیش' کا پورٹ مینٹیو ہے اور، اس لحاظ سے، اسے آن لائن اور طبعی دنیا دونوں میں مائیکرو پیمنٹس کے لیے مثالی سمجھا جاتا ہے۔ اس کی جلد تصدیقی وقت اور کم فیس کی بدولت ڈیش کو ہزاروں مرچنٹ اپنا رہے ہیں۔
لوکل کرپٹوزایک نان کسٹوڈیلپئیر ٹو پئیر مارکیٹ پلیس ہےجہاں آپ ڈیش خرید سکتے ہیں۔ ایک نان کسٹوڈیل ہونے کی بناء پر، پلیٹ فارم کو کبھی ڈیش یا لوکل کرنسیوں میں آپ کے فنڈز تک رسائی نہیں چاہئیے ہوتی، کیونکہ تمام ٹرانسفر دو صارفین کے مابین براہِ راست ہوتے ہیں۔
لوکل کرپٹوز میں ڈیش کو کیسے خریدا جائے۔
اس صفحہ پر آپ اپنے مقام، قومی کرنسی جو آپ ادائیگی کرنے کے لیے استعمال کریں گے، اپنی ترجیحی ادائیگی کا طریقہ، اور آپ جس رقم کا تبادلہ کرنا چاہتے ہیں اسے منتخب کر کے آپ کی ترجیحات کے مطابق ڈیش خریدنے کی پیشکش حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ صرف ٹاپ ریٹیڈ یا آن لائن ڈیش سیلر کو دیکھنے اور مقبولیت یا قیمت کے لحاظ سے نتائج کو ترتیب دینے کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں۔
ڈیش کی پئیر ٹو پئیر ٹریڈنگ کرتے ہوئے آپ کواپنی حفاظت یقینی بنانے کے لیے کچھ مراحل سے گزرنا چاہئیے۔ مثال کے طور پر، آپ کو ہمیشہ ڈیش ٹریڈر کے ساتھ تجارت کرنے سے پہلے اس کی ساکھ کا سکور چیک کرنا چاہیے۔ لوکل کرپٹوز اس کو آسان بناتا ہے، آپ کو مارکیٹ میں ہر صارف کے بارے میں مجموعی اعدادوشمار اور تاثرات فراہم کرتا ہے۔ یہاں تک کہ آپ لوکل کرپٹوز کو چھوڑے بغیر دوسرے فریق ثالث پیئر ٹو پیئر مارکیٹ پلیسز پر ڈیش ٹریڈر کی ساکھ دیکھ سکتے ہیں، جب تک کہ انہوں نے اپنے بیرونی اکاؤنٹس کو اپنے لوکل کرپٹوز پروفائل سے منسلک کیا ہو۔
ایک بار جب آپ کو ڈیش سیلر مل جائے جو آپ کی ضروریات سے مماثل ہو، ڈیش کی وہ رقم درج کریں جس کا آپ تبادلہ کرنا چاہتے ہیں اور 'اوپن ٹریڈ' بٹن پر کلک کریں۔ تجارتی ونڈو میں، آپ کو ایک چیٹ ونڈو نظر آئے گی جس تک صرف آپ اور دوسرے تاجر ہی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ اسے تجارتی شرائط اور ادائیگی کی معلومات کے تبادلے پر مزید بحث کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔
کسی بھی ٹرانزیکشن سے پہلے، آپ جو ڈیش سیلر کی جانب سےایسکرو اکاؤنٹ میں فنڈزشامل کرنے کا انتظار کرنا چاہئیے۔ ایسکرو میں فنڈز جانے اور سیلرز کی جانب سے آپ کی ادائیگی کی تصدیق کے بعد وہ ڈیش کو آپ کے والیٹ میں براہِ راست جاری کر سکتے ہیں۔