گفٹ کارڈ سے ETH خریدیں

لوکل کرپٹوز استعمال کرتے ہوئے گفٹ کارڈز کو ایتھیریم میں تبدیل کریں۔ مختلف طریقے استعمال کرتے ہوئے 100000 صارفین کا ETH خریدنے اور فروخت کرنے کے ساتھ، گفٹ کارڈز بہت سے طریقوں میں سے ایتھیریم ٹریڈ کا تیز ترین طریقہ ہے۔

ایمازون، سٹیم، ائی ٹیونز اور ون وینیلا کے گفٹ کارڈز کا استعمال کرتے ہوئے ایتھیریم خریدنے اور بیچنے کی آفرز نیچے تلاش کریں۔

عام طور پر کرپٹو سے خریدے اور بیچے گئے گفٹ کارڈز میں شامل ہیں:

  • ایمازون(مشہور!)
  • گوگل پلے (مشہور!)
  • سٹیم
  • آئی ٹیونز
  • ون وینیلا
  • فلپ کارٹ

جو گفٹ کارڈ آپ کو نہیں چاہیئے وہ دوبارہ بیچیں

ریسرچ کے مطابق، امریکہ میں $45 بلین سے زیادہ ڈالر ایسے گفٹ گارڈز میں باقی ہیں جن پر کسی نے دعویٰ نہیں کیا۔

گفٹ کارڈز سالگرہ اور دوسری تقریبات کے لئے بہت سے مشہور تحفوں میں سے ہے - لیکن ایسا ہوا کہ بہت سے لوگ انہیں نہیں چاہتے۔ لوگ بہت تیزی سے اپنے گفٹ کارڈز کو کرپٹو کرنسی یا کیش کے لیے لوکل کرپٹوز کو مارکیٹ پلیس کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔

یہ کیسے کام کرتا ہے

لوکل کرپٹوز ایک فرد سے فرد تک مارکیٹ پلیس ہے جو کسی کو بھی کسی بھی چیز کو ایتھیریم ایک مشہور کرپٹو کرنسی سے یا اس میں تبدیل کرنے دیتا ہے۔ زیادہ تر، لوگ ETH کو بینک ٹرانسفر یا آن لائن سروسز جیسا کہ پے پال سے خریدنے کا انتخاب کرتے ہیں، تاہم گفٹ کارڈز بھی ایک آپشن ہے۔ لوکل کرپٹوز گفٹ کارڈز کو ایک اور پیمنٹ کی قسم کے طور پر لیتا ہے؛ دوسرے الفاظ میں آپ ETH کو گفٹ کارڈ بیچ کر خرید سکتے ہیں۔

کرپٹو نہیں چاہیئے؟

اگر آپ کے پاس نہ چاہتے ہوئے بھی گفٹ کارڈ ہے لیکن ETH نہیں چاہتے، تو آپ لوکل کرپٹوز استعمال کرتے ہوئے پے پال کے ذریعے اپنا گفٹ کارڈ رقم میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ آپ کا ETH کے لئے گفٹ کارڈ سویپ کرنے کے بعد، 100 سے زائد پیمنٹ کے طریقوں میں سے ETH کو واپس کیش میں آسانی سے تبدیل کر سکتے ہیں۔

دوسرے میتھڈز کی آفرز سرچ فلٹرز ایڈجسٹ کر کے ڈھونڈی جا سکتی ہیں۔


ان سیلرز سے ETH خریدیں

~35 ٹریڈز
گفٹ کارڈ
"Amazon.in gift card"
بھارت
Delhi
₹1K سے ₹20K
ETH خریدیں @
₹17,624.00
70% above market
~1,100 ٹریڈ*
گفٹ کارڈ
"Amazon.in or flipkart giftcard"
بھارت
Indi
₹500 سے ₹3K
ETH خریدیں @
₹26,955.00
159% above market
~190 ٹریڈز
گفٹ کارڈ
"Mobile recharge card(China)"
چین
Wuhan
CN¥100 سے ¥1K
ETH خریدیں @
CN¥1,229.40
25% above market
8 ٹریڈز
گفٹ کارڈ
"British Amazon Gift card"
سلطنت متحدہ
London
£10 سے £300
ETH خریدیں @
£224.73
102% above market
8 ٹریڈز
گفٹ کارڈ
"German Amazon Gift cards"
جرمنی
Berlin
€10 سے €300
ETH خریدیں @
€275,09
120% above market
~3,100 ٹریڈ*
گفٹ کارڈ
"24 HOURS ,CONTACT-8895294809"
بھارت
Bhubaneshwar
₹500 سے ₹10K
ETH خریدیں @
₹25,952.00
150% above market

ملتی جلتی آفرز

~3,100 ٹریڈ*
پے پال
"VERIFICATION NOT NEEDED"
ریاستہائے متحدہ
New York City
$10 سے $100
ETH خریدیں @
$277.19
100% above market
~3,100 ٹریڈ*
پے پال
"VERIFICATION NOT NEEDED"
ریاستہائے متحدہ
New York City
€10 سے €100
ETH خریدیں @
€249,56
100% above market
~425 ٹریڈز
پے پال
"FIRST TIMERS: Clic here"
کینیڈا
Montréal
$5 سے $10
ETH خریدیں @
$194.49
40% above market
~7,900 ٹریڈ*
بینک ٹرانسفر
"СБЕР|ЮНИК|АКБАРС|УРСИБ|РОКЕТ"
روسی
Kazan
3K ₽ سے 500K ₽
ETH خریدیں @
11 668₽
6.7% above market
~7,900 ٹریڈ*
بینک ٹرانسفر
"СБЕР|АЛФА|ТИНКОФ|ОТКР|ПСБ|БИН"
روسی
Moscow
5K ₽ سے 500K ₽
ETH خریدیں @
11 668₽
6.7% above market
~190 ٹریڈز
پے پال
"no id ,quickly release"
ریاستہائے متحدہ
Los Angeles
$10 سے $50
ETH خریدیں @
$692.98
399% above market
~4,000 ٹریڈ*
بینک ٹرانسفر
"СБЕР Тинь Рокет ВТБ Альфа и др"
روسی
Moscow
10K ₽ سے 150K ₽
ETH خریدیں @
11 542₽
5.6% above market
~190 ٹریڈز
پے پال
"Verification Required"
آسٹریلیا
Sydney
A$50 سے $1K
ETH خریدیں @
A$290.59
29% above market