آپ کے ضروری سوالات
کیا میں پے پال سے فوری بٹ کوائن خرید سکتا ہوں؟
تقریباً۔ پے پال کے ساتھ ٹریڈنگ میں خود کی جانے والی کوشش شامل ہے، تاہم طریقہ تیز ترین ہے۔
آپ کو پے پال کے سیلر کو تلاش کرنے کی ضرورت ہے اور انکرپٹڈ پیغامات کے ذریعے ادائیگی کی تفصیلات ایکسچینج کریں۔ پے پال ٹرانسفر کو پلیٹ فارم کے باہر مینولی کرنے کی ضرورت ہے۔
کیا میں آئی ڈی کے بغیر پے پال سے بٹ کوائن خرید سکتا ہوں؟
یہ فروخت کرنے والے پر منحصر ہے۔ پے پال ٹریڈرز لوکل کرپٹوز پر اپنی توثیقی پالیسیاں ترتیب دیتے ہیں اور جس میں وہ تفصیلات شامل ہیں جو وہ آپ سے چاہتے ہیں۔
دھوکہ دہی سے بچنے کے لیے، لوگ جو پے پال سے بٹ کوائن فروخت کرتے ہیں آپ سے آپ کی شناخت پوچھ سکتے ہیں یا جب تک آپ کی تصدیق نہ ہو جائے تب تک تھوڑی سی رقم کا ایکسچینج کو منتخب کرتے ہیں۔
لوکل کرپٹوز کیا ہے؟
لوکل کرپٹوز ایک پیئر ٹو پیئر مارکیٹ پلیس ہے۔ لوگ لوکل کرپٹوز پر پے پال کے ساتھ ساتھ تمام ادائیگی کے طریقوں سے کرپٹوز خریدنے اور فروخت کرنے کے لئے اشتہارات پوسٹ کرتے ہیں۔
جب دو لوگ سیل پر رضامند ہوتے ہیں، تو خریدنے والا فروخت کرنے والے کو براہ راست آدھا پے پال ادا کرتا ہے - یہی وجہ ہے کہ لوکل کرپٹوز بہت تیز رفتار ہے۔
اگر دوسرا شخص میرے پیسے ادا نہ کرے؟
ایسکرو اکاؤنٹ ٹریڈ کا کرپٹو والا حصّہ رکھتا ہے۔ یہ خریدار کو فنڈز کی گارنٹی فراہم کرتا ہے، اور پے پال سے رقم نہ موصول ہونے کی صورت میں سیلر کے لئے رستہ بند کر دیتا ہے۔
کرپٹو کے خریدار کو بٹ کوائن کا ایسکرو میں آنے سے پہلے پے پال شروع نہیں کرنا چاہیے۔ اسی طرح، فروخت کرنے والے کو پے پال میں رقم آنے سے پہلے ایسکرو ریلیز نہیں کرنا چاہیے۔
اگر پیمنٹ نہ آئے، تو کوئی بھی پارٹی پیمنٹ ڈسپیوٹ اٹھا سکتی ہے۔ یہ ایک ثالث کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ پیغامات ڈیکرپٹ کرے، ثبوتوں کی تصدیق کرے اور کرپٹو کو اس کے حقدار تک پہنچائے۔
ایسکرو کیسے کام کرتا ہے؟
لوکل کرپٹوز نان کسٹوڈئیل ایسکرو سسٹم پیش کرنے والا پہلا اور بڑا پی 2 پی پلیٹ فارم ہے۔
ایسکرو کی تکنیکی تفصیلات چُنی گئی کرپٹو پر منحصر ہیں۔ ایتھیرم ایسکروز ایک سمارٹ کانٹریکٹ استعمال کرتے ہیں، اور بٹ کوائن ایسکروز P2WSH ٹرانزیکشن استعمال کرتے ہیں۔
تمام بلاک چینز منفرد ہیں۔ جب بھی ہم نیا کرپٹو ایڈ کرتے ہیں، ہماری انجینئرنگ ٹیم پروٹوکول کے حساب سے نیا ایسکرو سکرپٹ بناتی ہے۔
ایک نان-کسٹوڈیئل ایسکرو سسٹم لوکل کرپٹوز کے لئے ایسکرو اکاؤنٹ سے چوری کو ناممکن بناتا ہے۔ اسی ٹوکن کی وجہ سے، پلیٹ فارم کی نان-کسٹوڈیئل فطرت اس کو عام ہیکس اور چوریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔
کیا ہے پال سے بٹ کوائن خریدنا خطرہ ہے؟
اگر آپ پے پال سے بٹ کوائن فروخت کر رہے ہیں تو آپ کو چارج بیک فراڈ کے لئے دیکھنا چاہئے۔ یہ تب ہوتا ہے جب خریدار ایسکرو ریلیز ہونے کے بعد ٹرانزیکشن واپس لانے کی کوشش کرتا ہے۔
دھوکہ کا خطرہ دور کرنے کے لیے، کچھ پے پال سیلرز صرف ان لوگوں سے ایکسچینج کرنا منتخب کرتے ہیں جنہیں وہ پہلے سے جانتے ہوں، اور نئے خریداروں کے لئ�� مزید شرائط اور پابندیاں لاگو کرتے ہیں۔