مجھے دوسرے صارف کے متعلق شکایت کرنی ہے
براہ کرم ہم سے رابطہ کرنے سے پہلے اس بات کو یقینی کر لیں کہ آپ نے "Report User" استعمال کیا ہے۔ ایک مشکوک صارف کے متعلق عملے کو ہوشیار کرنے کا یہ تیز ترین طریقہ ہے۔
لوکل کرپٹوز کے بارے میں میرا ایک سوال ہے
ہم سے رابطہ کرنے سے پہلے یہ چیک کر لیں کہ کہیں آپ کے سوال کا جواب ہمارے FAQ میں تو موجود نہیں۔
میں ٹیم کے ساتھ رابطہ کرنا چاہتا ہوں
ہم جلد از جلد جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ تاہم پلیٹ فارم کی بے مثال ترقی کی وجہ سے ہماری سپورٹ ٹیم کو جواب دینے میں 24 گھنٹے سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے۔ جلد از جلد جواب کو یقینی بنانے کے لیے برائے مہربانی اپنا پیغام انگریزی میں لکھیں۔