ڈومیسٹک پیمنٹ کے طریقے کار لوکل کرپٹوز کے صارفین کے سب سے پسندیدہ انتخاب ہیں۔ بہت سے ٹریڈرز ملک میں اسٹینڈرڈ بینک ٹرانسفر سے ٹریڈ کو ترجیح دیتے ہیں۔ Alipay اور WeChat Pay چین میں مشہور ہیں۔
کچھ ٹریڈرز کیش ایکسچینج کے کئے آمنے سامنے ملنا پسند کرتے ہیں۔ اگر آپ کیش سے ٹریڈ کر رہے ہیں تو ہم تجویز کرتے ہیں کہ آپ کسی محفوظ مقام پر ملیں جیسے کہ کیفے۔ اگر سیکیورٹی کا مسئلہ درپیش ہے تو کسی بین الاقوامی ائیر پورٹ یا بینک کی برانچ کا انتخاب کریں — کسی ایسی جگہ جہاں سیکیورٹی اور کیمرے ہوں تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔
یہ پیمنٹ کے طریقے حدود سے باہر رقم بھیجنے اور وصول کرنے کے استعمال ہو سکتے ہیں۔ لوکل کرپٹوز پر لوگ انہیں دوسرے ممالک میں لوگوں سے یا ایک ہی ملک میں ETH کی ٹریڈ میں استعمال کر سکتے ہیں۔ کچھ پیمنٹ کی سروسز جیسا کہ ٹرانسفر وائز اور SEPA کریڈیٹ ٹرانسفر کچھ ممالک میں دستیاب ہیں؛ مثال کے طور پر، SEPA یورپین یونین میں اور مرسیڈو پابو لیٹن امریکہ میں دستیاب ہے۔
پے پال اور ویمو استعمال کرتے ہوئے چارج بیک فراڈ کی وجہ سے صارفین کو زیادہ محتاط رہنا چاہیئے۔ اگر آپ ان کے ذریعے ٹریڈ کرنے کا انتخاب کرتے ہیں تو یہ ضروری ہے کہ آپ ایک ایسا ٹریڈنگ پارٹنر ڈھونڈیں جس کی ریپیوٹیشن مضبوط ہو۔
دیگر
ایک کسٹم پیمنٹ میتھڈ کا انتخاب کریں۔
ویسٹرن یونیئن
ویسٹرن یونیئن کے ذریع منی ٹرانسفر بھیجیں اور MTCN اپ لوڈ کریں۔
بین الاقوامی وائیر
سیلر کے اوورسیز اکاؤنٹ میں بین الاقوامی منی ٹرانسفر بھیجیں۔
ٹرانسفر وائز
ٹرانسفر وائز کا استعمال کرتے ہوئے اوور سیز منی ٹرانسفر بھیجیں۔
منی گرام
سیلر کو منی گرام کے ذریع منی ٹرانسفر بھیجیں۔
Chipper Cash
Send money to the seller's Chipper Cash account.
علی پے
آپ سیلر کو علی پے کے ذریعے پیسے بھیجیں گے۔
MTN Mobile Money
Send money to the seller's MTN Mobile Money account.
پے پال
سیلر کے پے پال اکاؤنٹ میں آن لائن پیسے بھیجیں۔
سکرل
سکرل کے ذریعے آن لائن ٹرانسفر بھیجیں۔
SEPA ٹرانسفر
SEPA کریڈیٹ ٹرانسفر استعمال کرتے ہوئے یورپی یونیئن کے اندر پیسے بھیجیں۔
36 ممالک میں دستیاب ہیں:

مرکاڈو پاگو
سیلر کو مرکاڈو پاگو کے ذریعے پیسے بھیجیں۔
کیوی
سیلر کو کیوی کے ذریعے الیکٹرانک منی ٹرانسفر بھیجیں۔
Airtel
Send money to the seller's Airtel account.
ویب منی
سیلر کو ویب منی کے ذریع آن لائن پیسے بھیجیں۔
ایڈوکیش
آن لائن پیمنٹ سروس ایڈوکیش کا استعمال کرتے ہوئے کرپٹو خریدیں۔
پے یئر
پے یئر کے ذریعے آن لائن ٹرانسفر بھیجیں۔
گفٹ کارڈ
کرپٹو کے لئے مختلف گفٹ کارڈز ایکسچینج کریں۔
Revolut
Send money to the seller's Revolut account.
وینمو
سیلر کے وینمو اکاؤنٹ میں پیسے بھیجیں۔ وینمو پے پال کی ملکیت ہے۔
M-PESA(
کینیا)
اپنے موبائل فون کے ذریعے سیلر کو پیسے بھیجیں۔
یو پی آئی(
بھارت)
سیلر کے پیسے UPI ٹرانسور کے ذریعے بھیجیں۔
آئی ایم پی ایس(
بھارت)
سیلر کو آئی ایم ج ایس بینک ٹرانسفر بھیجیں۔
پے ٹی ایم(
بھارت)
انڈیا میں پے ٹی ایم سے کرپٹو خریدیں۔
ینڈیکس۔منی(
روسی)
سیلر کو ینڈیکس۔منی کے ذریع ایلیکٹرانک منی ٹرانسفر بھیجیں۔
انٹریک ای-ٹرانسفر(
کینیڈا)
سیلر کے کینیڈین بینک اکاؤنٹ میں ان کے ای-میل کے ذریع پیسے ٹرانسفر کریں۔
الفا کیش-ان(
روسی)
الفا اے ٹی ایم پر سیدھا سیلر کو کیش ڈیپازیٹ کریں۔
کارڈ کے بغیر کیش(
آسٹریلیا)
بغیر کارڈ کا کیش کلیکشن کوڈ جینیریٹ کرنے کے لئے اپنی بینکنگ ایپ کا استعمال کریں۔
سویش(
سویڈن)
سیلر کے سوئش اکاؤنٹ میں آن لائن پیسے بھیجیں۔
ایفیکٹی(
کولمبیا)
سیلر کو ایفیکٹی کا استعمال کرتے ہوئے پیسے بھیجیں۔
پے ناؤ(
سنگاپور)
سیلر کو پےناؤ کا استعمال کرتے ہوئے پیسے بھیجیں۔
EcoCash(
زمبابوے)
Send money to the seller's EcoCash account.
پنگ اٹ(
سلطنت متحدہ)
سیلر کے پنگ اٹ اکاؤنٹ میں آن لائن پیسے بھیجیں۔